مسافروں کو ڈھال بنانا بزدلی کی بدترین مثال ہے:مریم نواز
مریم نواز نے جعفر ایکسپریس آپریشن کی کامیابی پر سیکیورٹی فورسز کو سراہا
وزیراعلی پنجاب مریم نواز ے جعفر ایکسپریس آپریشن کی کامیابی پر اظہار تشکر کیا ہے۔ وزیراعلی مریم نواز نے سیکیورٹی فورسز کو کامیاب آپریشن پرخراج تحسین پیش کیا۔ ، وزیراعلی مریم نوازنے آپریشن جعفر ایکسپریس کے دوران شہید ہونے والے جوانوں کےلئے حرفِ عقیدت پیش کیا۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ بے گناہ مسافروں اور معصوم عورتوں اور بچوں کو ڈھال بنانا بزدلی کی بدترین مثال ہے۔ ، جہنم واصل ہونے والے دہشت گرد نشان عبرت بن چکے ہیں ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
جعفر ایکسپریس
جوانوں
بے گناہ مسافروں
حرفِ عقیدت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.