"سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل پر آئینی سوالات اٹھا دیے گئے"
"سویلینز کا ملٹری ٹرائل: سپریم کورٹ میں آئینی بنچ کی سماعت اور جسٹس مندوخیل کے ریمارکس"
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 10 دہشت گرد ہلاک جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا،۔ فورسز کی جوابی کارروائی میں 10 دہشت گرد ہلاک کردیئے گئے، ایک خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑالیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل جنڈولہ میں فوجی قلعے پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا۔ ، خودکش بمبار نے بارود سے بھری گاڑی قلعے کی دیوار سے ٹکرا دی، جس کے بعد حملہ آور قلعے کے اندر داخل ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، قلعہ کے اندر شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
latest news
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.