اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر پانچ ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں کمی: مالی بحران کی نشاندہی
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر تقریباً 5 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے ملکی زرمبادلہ ذخائر 15 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کمی سے پانچ ماہ کی کم ترین سطح پر پہپنچ گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے زرمبادلہ کے ذخائر ہفتہ وار بنیادوں پر 15 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کم ہوکر 7 مارچ کو ختم ہونیوالے کاروباری ہفتے میں 11 ارب 10 کروڑ ڈالر رہ گئے۔ مرکزی بینک کی جانب سے جمعرات کو جاری تازہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ ملک کے مجموعی مائع زرمبادلہ کے ذخائر 15.93 ارب ڈالر رہے۔ کمرشل بینکوں کے خالص زرمبادلہ کے ذخائر 4.83 ارب ڈالر رہے۔ اس طرح اسٹیٹ بینک کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر تقریباً پانچ ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ مرکزی بینک نے ذخائر میں کمی کی وجہ قرضوں کی ادائیگی کو قرار دیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.