مذہب کےنام پر انتہاپسندی کسی صورت قبول نہیں، احسن اقبال
احسن اقبال نے کہا: مذہب کے نام پر انتہاپسندی کا کوئی جواز نہیں
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ مذہب کےنام پرانتہاپسندی کسی صورت قبول نہیں۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے اسلام آباد میں سیمینار سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام امن اور رواداری کامذہب ہے۔ ، اسلام میں شدت پسندی، انتہاپسندی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ احسن اقبال نے کہا کہ کوئی قوم اخلاقی اقدار، محنت، جدوجہد سے باوقارمقام حاصل کرسکتی ہے۔ ، تعلیم کے ذریعے ہی قوم آگے بڑھ سکتی ہے۔ احسن اقبال نے مزید یہ بھی کہا کہ ایک سیاسی جماعت نے مذہب کارڈکھیلا، مذہب کارڈ کھیل کر ملکی معیشت کوتباہ کیاگیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
epaper today
city news
Multan news
India
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
سیاسی جماعت
وفاقی وزیر منصوبہ بندی
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال
، احسن اقبال
سیمینار سےخطاب
مذہب کارڈ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.