سپریم کورٹ میں ای فائلنگ کا نیا نظام متعارف کرادیا گیا
"سپریم کورٹ میں ڈیجیٹل ای فائلنگ نظام، مقدمات کی فوری سماعت ممکن"
سپریم کورٹ میں ای فائلنگ کا نیا نظام متعارف کرادیا گیا سپریم کورٹ میں ای فائلنگ کا نیا نظام متعارف کرادیا گیا، سائلین اب آن لائن درخواستیں جمع کراسکتے ہیں۔ سپریم کورٹ نے ای فائلنگ کا نیا نظام متعارف کرادیا، جس کا اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مقدمات اور درخواستیں اب آن لائن بھی جمع کرائی جا سکیں گی۔ ، 17 مارچ 2025ء سے سپریم کورٹ میں ڈیجیٹل فائلنگ کا آغاز ہوگا۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ آن لائن دائر مقدمات کی فوری سماعت اور 15 دن میں شنوائی ہوگی۔ ، سپریم کورٹ میں ای فائلنگ سے عدالتی نظام میں مزید شفافیت آئے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
سپریم کورٹ
عدالتی نظام
اعلامیے
نیا نظام متعارف
ای فائلنگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.