"خیبرپختونخوا میں گیسٹرو کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ"
خیبرپختونخوا میں گیسٹرو کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ
خیبرپختونخوا میں گیسٹرو کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے۔ صوبے کے مختلف اسپتالوں میں گیسٹرو کے ہزاروں کیسز رجسٹر کیے گئے۔ ، محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 14 روز کے دوران صوبے میں 19 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ متاثرہ علاقہ پشاور ہے، جہاں 2 ہزار 591 افراد اس کا شکار ہوئے۔ چارسدہ میں 1 ہزار 913 اور سوات میں 1 ہزار 369 کیسز رپورٹ ہوئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں 1 ہزار 202، نوشہرہ میں 1 ہزار 86 اور دیر لوئر میں 1 ہزار 12 مریض سامنے آئے ہیں۔ ماہرین صحت کے مطابق گیسٹرو کے پھیلاؤ کی بنیادی وجہ غیر معیاری خوراک اور آلودہ پانی ہے، جس کے باعث کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ماہرین صحت نے عوام کو صاف پانی کے استعمال اور خوراک میں احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.