ملکی مسائل کا حل صرف مذاکرات میں ہے: سپیکر قومی اسمبلی
"ایاز صادق نے کہا کہ ملکی مسائل کا حل صرف مذاکرات میں ممکن ہے، نہ کہ شرائط پر"
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ مسائل کا حل صرف مذاکرات میں ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شرائط پر بات چیت نہیں ہوتی۔ ، مذاکرات ذات سے ہٹ کر اور پاکستان کے مفاد میں ہونے چاہئیں۔ ، انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اپوزیشن والے ایوان کو غیر قانونی کہتے ہیں۔ ، ایوان اگر جعلی ہے تو کیا چیئرمین قائمہ کمیٹی غیرقانونی نہیں؟ ایاز صادق نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر کو عوام کے مسائل کی فکر نہیں، اپوزیشن کو بات کرنے کا جتنا موقع دیتا ہوں وہ اتنی ہی مجھ پر تنقید کرتے ہیں۔ ، اپوزیشن نے چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کیلئے کوئی نام نہیں دیئے، پارلیمنٹری افیئرز کو خط لکھ کر آگاہ کردیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
غیر قانونی
سردار ایاز صادق
اپوزیشن
سپیکر قومی اسمبلی
ملکی مسائل
چیئرمین قائمہ کمیٹی
پارلیمنٹری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.