"غیر قانونی پٹرول اور گیس ریفلنگ: پولیس کا بھرپور کریک ڈاؤن"
"غیر قانونی پٹرول اور گیس ریفلنگ کے خلاف پولیس کا کامیاب آپریشن"
ملتان(نیوز رپورٹر)پولیس تھانہ مظفر آباد کی غیر قانونی پٹرول اور گیس ریفلنگ کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن -تھانہ مظفر آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 07 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتارملزمان کی شناخت عثمان- علی عباس الطاف احمد- محمد عدنان- محمد یاسر- عبدالغنی کے نام سے ہوئی گرفتار ملزمان کھلے عام پیٹرول اور گیس ریفیلنگ کرتے ہوئے پکڑے گئے-۔ ملزمان سے پٹرول اور غیر قانونی ریفلنگ کا سامان قبضہ میں لے کر کارروائی پولیس کا آغاز کر دیا ۔ گرفتار ملزمان کو تھانہ مظفر آباد کے علاقے سے مختلف کارروائیوں کے دوران گرفتار کیا گیا ۔ ایس پی کینٹ کائنات اظہر کی زیر نگرانی ایس ڈی پی او مظفر آباد بشیر احمد ہراج کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ مظفرآباد محمد رمضان گل نے اپنی ٹیموں کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کرکے برآمدگی کی ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.