ملک بھر میں بحریہ ٹاؤن کی متعدد عمارتیں سیل، اکاؤنٹس منجمد
نیب کا بحریہ ٹاؤن سیل کرنے کا فیصلہ، ملک ریاض کے خلاف کارروائی
نیب نے بحریہ ٹاؤن کراچی، لاہور، تخت پڑی، نیو مری گولف سٹی اور اسلام اباد میں کثیر المنزلہ ریائشی و کمرشل جائیدادوں کو سر بمہر کر دیا۔ نیب نے ملک ریاض اور دیگر افراد کے خلاف فراڈ کے زیر تفتیش مقدمات میں ایکشن لیا ہےأ ، بحریہ ٹاؤن کے سیکڑوں اکاؤنٹس منجمد کرتے ہوئے درجنوں گاڑیاں بھی ضبط کرلی گئی ہیں۔ نیب حکام کا کہنا ہے کہ مخصوص عناصر ملک ریاض کے دبئی پروجیکٹ میں رقوم منتقل کر رہے ہیں، ملک ریاض کو بیرون ملک سے واپس لانے کے لیے بھرپور کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔ نیب کے اعلامیہ کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے بطور قومی احتساب ادارہ اپنے مینڈیٹ میں اپنی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے ایک بار پھر عوام کو آگاہ کیا ہے کہ بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض احمد اور دیگر کے خلاف دھوکا دہی اور دھوکا دہی کے متعدد مقدمات اس وقت زیر تفتیش ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
India
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
بحریہ ٹاؤن
ملک ریاض
اکاؤنٹس منجمد
زیر تفتیش مقدمات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.