روس اور یوکرین بحیرہ اسود میں فوجی حملے روکنے پر متفق
روس اور یوکرین کا بحیرہ اسود میں امن کی جانب بڑا قدم
روس اور یوکرین بحیرہ اسود میں فوجی حملے روکنے پر متفق روس اور یوکرین جنگ بندی میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ،ریاض میں روس اور یوکرین کے درمیان دو اہم معاہدے طے پاگئے ۔ روس اور یوکرین بحیرہ اسود میں فوجی حملے روکنے پر متفق ہوگئے ۔ ،دونوں ممالک جنگی قیدیوں کے تباد لے کیلئے پرعزم ہیں۔ ،امریکا اور یوکرین پائیدادر اور دیرپاامن کیلئے کام جاری رکھیں گے۔ ،امریکا روس کی زرعی برآمدات کی بحالی میں مدد کرے گا۔ روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ روس یوکرین کے ساتھ امن معاہدے کی گارنٹی چاہتا ہے۔ ، امریکا یوکرینی صدر کو سیز فائرکی ہدایت کرے تو معاہدہ ہوسکتا ہے۔ ،امریکا ہی روس کو یوکرین کے حو ا لے سے یقین دہانی کراسکتا ہے۔ ،روس بحیرہ اسود میں شپنگ کی سکیورٹی کیلئے معاہدے پر تیار ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
epaper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
جنگ بندی
روس اور یوکرین
جنگی قیدیوں
زرعی برآمدات
سیز فائر
روس بحیرہ اسود
تبصرے
Please keep the discussion respectful.