رواں سال شرح سود میں مزید کمی متوقع ہے، وزیر خزانہ
وزیر خزانہ کا اعلان: شرح سود اور بجلی کے نرخوں میں کمی جلد متوقع
وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ رواں سال شرح سود میں مزید کمی متوقع ہے، بجلی کے نرخوں میں کمی کا اعلان جلد متوقع ہے،۔ بجٹ میں ٹیکس کا دائرہ کار وسیع کرنے پر توجہ دی جائے گی۔ ، پاکستان اس کیلنڈر ایئر میں پہلا چینی یوآن بانڈ جاری کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چین کے باؤ فورم کے دوران بلوم برگ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ نئے بجٹ میں ٹیکس کا دائرہ وسیع کرنے پر توجہ دی جائے گی۔ ، ریئل اسٹیٹ، ریٹیل اور زراعت جیسے شعبوں کو ٹیکس نظام میں شامل کیا جائے گا۔ ، اس سال کے دوران شرح سود میں مزید کمی متوقع ہے، ۔ شرح سود میں کمی سے اقتصادی ترقی کیلئے حالات مزید بہتر ہوں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
India
Hindi news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ
رواں سال شرح سود میں مزید کمی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.