نظر بندی قانون کی معطلی کیخلاف 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل
نظر بندی قانون پر اعتراض، 5 رکنی لارجر بینچ لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کرے گا
لاہورہائیکورٹ نے نظر بندی کے سیکشن 3 کے خلاف دائر درخواست کا تحریری حکم جاری کردیا۔ عدالت نے درخواست پر سماعت کے لیے پانچ رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے درخواست پر تحریری حکم جاری کرتے ہوئے لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ 7 اپریل کو سماعت کرے گا۔ بنچ کے دیگر اراکین میں جسٹس چوہدری محمد اقبال، جسٹس فاروق حیدر، جسٹس امجد رفیق اور جسٹس خالد اسحاق شامل ہونگے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نظر بندی کے سیکشن 3 کو سیاسی بنیادوں کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
درخواست
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
جسٹس چوہدری محمد اقبال
نظر بندی قانون
جسٹس عالیہ نیلم
لارجر بینچ تشکیل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.