لاہور سے جدہ جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز بڑے حادثے سے بچ گئی
لاہور سے جدہ جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز: حادثے سے بچنے کی تفصیلات
لاہور سے جدہ جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز بڑے حادثے سے بچ گئی۔ نجی ایئرلائن سیرین ایئر کی پرواز آٹھ گھنٹے تاخیر سے لاہور سے جدہ کے لیے روانہ ہوئی تھی۔ مگر اڑان بھرتے ہی اسے ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی۔ ذرائع سول ایوی ایشن کے مطابق کاک پٹ کریو کی جانب سے ہوائی جہاز کے انجن میں شدید وائبریشن کی نشاندہی کی گئی۔ اور پائلٹ کی جانب سے ایئرٹریفک کنٹرول حکام سے لینڈنگ کی اجازت طلب کی گئی۔ اجازت ملنے کے بعد پائلٹ نے طیارے کو بحفاظت لاہور ایئرپورٹ پر لینڈ کروالیا۔ طیارے میں 200 سے زائد مسافر سوار تھے جنہیں ویٹنگ ایریا میں بھجوادیا گیا۔ طیارے میں خرابی کی وجوہات کے حوالے سے تفصیلی معائنہ جاری ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
نجی ایئر لائن
ہنگامی لینڈنگ
حادثے سے بچ گئی
ایئرٹریفک کنٹرول حکام
لینڈنگ کی اجازت طلب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.