دوسرا ون ڈے: پاکستان ٹیم شدید مشکلات کا شکار، 293 رنز کا ہدف
پاکستان کی ٹیم دوسرے ون ڈے میں شدید مشکلات کا شکار، 292 رنز کا تعاقب
دوسرا ون ڈے: ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم شدید مشکلات کا شکار نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کی ٹیم شدید مشکلات کا شکار ہے۔ ہیملٹن میں کھیلے جارہے میچ میں 293 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے بدترین آغاز کیا۔ اور محض 32 رنز پر اس کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی۔ عبداللہ شفیق اور بابراعظم ایک، ایک، امام الحق 3، کپتان محمد رضوان 5 اور سلمان آغاز 9 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ قبل ازیں میزبان نیوزی لینڈ نے دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں پر 292 رنز بنائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
epaper
epaper today
city news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
بابراعظم
عبداللہ شفیق
نیوزی لینڈ .
پاکستانی ٹیم شدید مشکلات کا شکار
ہیملٹن
پاکستان نے بدترین آغاز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.