"آئی ایم ایف کا وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا: وزارت خزانہ"
"آئی ایم ایف کا وفد پاکستان پہنچنے والا ہے: تکنیکی معاونت مذاکرات"
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کا وفد چند دنوں میں پاکستان آ رہا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف وفد گورننس سے متعلق تکنیکی معاونت پر فالو اپ مذاکرات کرے گا۔ ، ابھی تک بجٹ سے متعلق کسی ملاقات کا منصوبہ نہیں بنایا گیا ہے۔ ذرائع نے کہا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم اءف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ پہلے ہی طے پا چکا ہے۔ ،آئی ایم ایف بورڈ کی منظوری سے 7 ارب ڈالر قرض پروگرام کی 1 ارب ڈالر کی اگلی قسط ملے گی۔ ، پاکستان کو 28 ماہ پر محیط 1.3 ارب ڈالر کی کلائمیٹ فنانسنگ کی پہلی قسط بھی ملے گی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس مئی میں متوقع ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
Essay women day
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
آئی ایم ایف
ذرائع وزارتِ خزانہ
آئی ایم ایف بورڈ
تکنیکی معاونت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.