ہمارے پاس کھربوں ڈالرز کے ذخائر ہیں‘، وزیراعظم
کھربوں ڈالرز کے ذخائر سے پاکستان قرضوں سے نجات پا سکتا ہے
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ ہمارے پاس کھربوں ڈالرز کے ذخائر ہیں جنہیں نکالنے سے پاکستان قرضوں کے پہاڑ سے نجات حاصل کرسکتا ہے۔ پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ کانفرس میں شرکت پر تمام مندوبین کا خیر مقدم کرتےہیں۔ ، ریکوڈک منصوبے پر پیشرفت ہوئی، یہ منصوبہ کافی عرصہ التوا کا شکار رہا مگر یکوڈک منصوبے پر پیشرفت حوصلہ افزا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ نے کوئلے کے ذخائر کو توانائی پیدا کرنے کے لیے استعمال کیا، پاکستان میں بالخصوص پنجاب اور سندھ میں زرخیز زمین ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان بھر میں ان کانوں پر سرمایہ کاری کے لیے آپ کو خوش آمدید کہا جائے گا۔ ، تمام سرمایہ کاروں کو مشترکہ منصوبوں میں بھی خوش آمدید کہا جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف
خوش آمدید
منصوبوں
پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم
ریکوڈک منصوبے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.