طالبان کی بگرام ایئربیس کا کنٹرول امریکا کو دینے کی تردید
کیا امریکا دوبارہ بگرام ایئربیس کا کنٹرول حاصل کر رہا ہے؟
طالبان کی بگرام ایئربیس امریکا کو حوالے کرنے کی تردید افغانستان میں گزشتہ ہفتے پرواز کرنے والے ایک امریکی کارگو فوجی طیارے نے قیاس آرائیوں کو جنم دیا ہے کہ امریکا, بگرام ایئر بیس کا کنٹرول دوبارہ حاصل کر سکتا ہے۔ تاہم افغان طالبان نے ان خبروں کو مسترد کردیا ہے۔ افغان خبر رساں ادارے ’خاما پریس‘ کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ’سی 17‘ طیارے نے اتوار کو قطر کے شہر العدید سے اڑان بھری اور پاکستان کے راستے افغانستان میں بگرام ایئربیس پہنچا۔ ’خاما پریس‘ کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ طیارے میں سی آئی اے کے ڈپٹی چیف مائیکل ایلس سمیت اعلیٰ امریکی انٹیلی جنس حکام سوار تھے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ طالبان نے یہ اڈا صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کے تناظر میں امریکا کے حوالے کیا ہے۔ جس میں انہوں نے کابل کے شمال میں واقع اس تنصیب میں دلچسپی کا اظہار کیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
epaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
طالبان
افغان طالبان
امریکی کارگو فوجی طیارے
خاما پریس‘
تبصرے
Please keep the discussion respectful.