غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف مولانا فضل الرحمان کا احتجاجی اعلان
مولانا فضل الرحمان: غزہ میں اسرائیلی جارحیت پر امت مسلمہ کو سیاسی دباؤ بڑھانے کا پیغام
امت مسلمہ اپنے حکمرانوں پر سیاسی دباؤ بڑھائےَ:فضل الرحمان جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف 10 اپریل کو اسلام آباد میں کنونشن اور 13 اپریل کو کراچی میں احتجاجی مظاہرے کا اعلان کیا ہے۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے امت مسلمہ کے نام اہم پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی دنیا کے حکمران، امریکا اور مغرب کے سامنے جھک رہے ہیں۔ ،امت مسلمہ اپنے حکمرانوں پر سیاسی دباؤ بڑھائے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ غزہ کے مسلمانوں پر جو بیت رہی ہے یا بیت چکی تاریخ کے صفحات پر سیاہ دھبوں کے سوا کچھ نہیں۔ ، اسرائیل نے امن معاہدہ توڑ کر غزہ پر شب خون مارا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ غزہ میں شیر خوار بچے زندگی اور موت کی کشمکش میں تڑپ رہے ہیں۔ ، اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو جنگی مجرم ہے،اسے عالمی عدالت انصاف نے گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
اسرائیل
فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام
جے یو آئی
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو
سربراہ مولانا فضل الرحمان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.