پنجاب اور سندھ میں گندم کٹائی کا عمل شروع
پنجاب اور سندھ میں گندم کٹائی، کسانوں کو قیمت نہ ملنے پر پریشانی
پنجاب اور سندھ میں گندم کٹائی کا عمل شروع پنجاب اور سندھ کے مختلف اضلاع میں گندم کٹائی کا عمل شروع ہوگیا۔ سندھ میں سرکاری سطح پر خریداری اور ریٹ مقرر نہ ہونے پر کاشتکار پریشان ہیں ۔ جبکہ پنجاب کا کسان قیمت کم ملنےپرپریشان ہے۔ مرکزی صدر کسان اتحاد خالد کھوکھر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زراعت بہتر ہوگی تو معیشت بہتر ہوگی۔ خالد کھوکھر کا کہنا تھا کہ پنجاب اور سندھ میں گندم کی کٹائی کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ ،گندم کا ریٹ نہ ملنےسےکسان کی پریشانی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ، ابھی تک حکومت نے گندم کا ریٹ نہیں نکالا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
گندم کٹائی کا عمل شروع
سندھ میں سرکاری سطح پر خریداری
مرکزی صدر کسان اتحاد خالد کھوکھر
معیشت بہتر ہوگی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.