ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں مسلسل نویں بار بجلی سستی ہونے کا امکان
بجلی کی قیمت میں کمی: ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی سستی ہونے کا امکان
ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں مسلسل نویں بار بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان ہے، ۔ سی پی پی اے نے بجلی کی قیمت میں 03 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کردی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے مارچ 2025 کی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کرائی گئی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر 29 اپریل کو سماعت ہوگی،۔ سی پی پی اے نے بجلی کی قیمت میں 03 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی ہے۔ خیال رہے کہ سی پی پی اے کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکڑک صارفین پر نہیں ہوگا۔ اس سے قبل نیپرا ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں مسلسل 8 بار بجلی کی قیمت میں کمی کرچکا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
ماہانہ ایڈجسٹمنٹ
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی
سی پی پی اے
مسلسل نویں بار بجلی کی قیمت میں کمی
کے الیکڑک صارفین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.