کے پی حکومت نے دینی مدارس کی گرانٹ بڑھا کر 100 ملین کر دی
خیبرپختونخوا میں دینی مدارس کی گرانٹ میں اضافہ 100 ملین تک
خیبرپختونخوا حکومت نے دینی مدارس کی گرانٹ 30 ملین سے بڑھا کر 100 ملین کر دی۔ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیرصدارت اجلاس میں دینی مدارس کے گرانٹ میں اضافے کی منظوری دی گئی۔ انہوں نے کہا کہ دینی مدارس کے طلبہ بھی ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ ، دینی و عصری تعلیم کا امتزاج وقت کی اہم ضرورت ہے، طلبہ کو مذہبی تعلیم کے ساتھ ساتھ جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جا رہا ہے۔ صوبائی مشیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ کی قیادت میں صوبے میں دینی وعصری تعلیم کو فروغ دیا جا رہا ہے۔ ، خیبرپختونخوا حکومت سکولوں کے ساتھ مدارس کو بھی خصوصی توجہ دے رہی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
کے پی حکومت
دینی مدارس
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف
صوبائی مشیر اطلاعات
مذہبی تعلیم
گرانٹ میں اضافے کی منظوری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.