ارسا نے پنجاب اور سندھ کیلئے پانی کی فراہمی بڑھا دی
پنجاب اور سندھ کیلئے پانی کی فراہمی میں اضافہ، ارسا کا اعلان
ملک میں حالیہ بارشوں کے باعث پانی کی سطح میں بہتری آنے لگی۔ ، ارسا نے پنجاب اور سندھ کے لیے پانی کی فراہمی بڑھا دی۔ ارسا کے ترجمان کے مطابق پنجاب کو پانی کی فراہمی 23 ہزار 800 کیوسک بڑھا کر 64 ہزار 800 کیوسک کر دی گئی ہے۔ ، سندھ کو پانی کی فراہمی 10 ہزار کیوسک بڑھا کر 45 ہزار کیوسک کر دی ہے۔ ترجمان نے مزید بتایا ہے کہ بلوچستان کو پانی کی فراہمی 500 کیوسک جبکہ کے پی کو 1900 کیوسک ہے۔ ، خریف کے لیے پانی کی کمی کا تخمینہ 43 فیصد سے کم ہو کر 27 فیصد پر آ گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
city news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
پنجاب اور سندھ
ترجمان
پانی کی کمی
پانی کی فراہمی
ارسا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.