حکومت پنجاب تنخواہ دار ٹیکس چوروں پر شکنجہ کسنے کو تیار
تنخواہ دار ٹیکس چوروں پر شکنجہ، پنجاب اسمبلی میں بل پیش
حکومت پنجاب نے تنخواہ دار ٹیکس چوروں پر شکنجہ کسنے کی تیاری مکمل کرلی۔پنجاب فنانس ترمیمی بل2025 منظوری کےلئے اسمبلی اجلاس میں آج پیش کیا جائے گا، بل کی منظوری قائمہ کمیٹی برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب اسمبلی نے دی تھی۔ حکومت پنجاب نے ملازمین کی ٹیکس کٹوتی کی نئی ترمیم متعارف کروائی تھی۔ حتمی منظوری کے لئے بل گورنر پنجاب کوبھجوایاجائے گا۔بل کے متن کے مطابق ہرسرکاری یا پرائیوٹ ادارے کا اکاؤنٹس آفیسر ٹیکس کٹوتی اور رقم خزانے میں جمع کرانے کا پابند ہوگا۔ اس سے قبل کمپنی کی جانب سے ملازمین کی تنخواہوں کی تفصیل نہ ہونے کہ باعث ٹیکس چوری ہوتا تھا۔ کمپنی کو ٹیکس کٹوتی کاپابند کرنے کی کوئی واضح شک بھی موجود نہ تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
حکومت پنجاب
پنجاب فنانس ترمیمی بل
حتمی منظوری
بل کے متن
کمپنی کو ٹیکس کٹوتی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.