نئی ترمیم لانے کی فی الحال کوئی تجویز نہیں: وزیرِ قانون

اعظم نذر تارڑ کا کہنا ہے کہ 26 ویں ترمیم کے بعد مزید ترمیم کی ضرورت نہیں

وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذر تارڑ نے کہا ہے کہ نئی ترمیم لانے کی فی الحال کوئی تجویز نہیں۔
وفاقی وزیر قانون اعظم نذر تارڑ نے کہا کہ آئینی بینچ بننے سے مقدمات کے فیصلے جلد ہو رہے ہیں۔
، 26 ویں ترمیم ادارہ جاتی اصلاحات کے لیے تھی، اس کے بعد کسی ترمیم کی ضرورت نہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہو سکتا ہے کل کوئی ضرورت پڑ جائے تو نئی ترمیم آ سکتی ہے۔
، اس کے لیے ساری اتحادی جماعتیں مل کر فیصلہ کریں گی۔
، الزام لگایا جاتا ہے کہ اس وقت قانون کی خلاف ورزی ہو رہی یے۔
، سب کچھ سب کے سامنے ہے، ایک وقت میں ہم بھی اس کا سامنا کر رہے تھے۔.

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں