ماہ رنگ بلوچ کی نظربندی میں ایک ماہ کی توسیع کر دی گئی
ماہ رنگ بلوچ کی نظربندی میں توسیع: ایک اور ماہ کے لیے حراست برقرار
بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کی چیف آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی انسدادِ دہشت گردی آرڈیننس (ایم پی او) کی دفعہ 3 کے تحت نظربندی میں ایک ماہ کی توسیع کر دی گئی۔ ڈاکٹر ماہ رنگ کے وکیل عمران بلوچ نے آج ڈان ڈاٹ کام کو بتایا کہ انہیں نظربندی میں ایک ماہ کی توسیع کا علم کسی نوٹیفکیشن یا حکم کے ذریعے نہیں۔ بلکہ کوئٹہ جیل انتظامیہ کے ذریعے معلوم ہوا ہے۔ خیال رہے کہ ماہ رنگ بلوچ اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دیگر کارکنوں کو 22 مارچ کو مبینہ طور پر کوئٹہ سول ہسپتال پر حملہ کرنے اور لوگوں کو تشدد پر اکسانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ یہ گرفتاری ان کے ارکان پر کوئٹہ میں مبینہ جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج کے دوران پولیس کریک ڈاؤن کے ایک دن بعد عمل میں آئی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
احتجاج
بلوچ یکجہتی کمیٹی
ماہ رنگ بلوچ
ڈاکٹر ماہ رنگ
چیف آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ
انسدادِ دہشت گردی آرڈیننس
پولیس کریک ڈاؤن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.