کرم میں فریقین کے تمام بنکرز گرا دیے گئے: آئی جی خیبرپختونخوا کا اعلان
“کرم میں فریقین کے تمام بنکرز گرا دیے گئے” – آئی جی خیبرپختونخوا کا اہم بیان
کرم میں فریقین کے تمام بنکرز گرا دیے گئے: آئی جی خیبرپختونخوا پشاور: آئی جی خیبرپختونخوا کا کہنا ہےکہ کرم میں فریقین کے تمام بنکرز گرا دیے گئے ہیں۔ آئی جی کے پی ذوالفقار حمید نے کہا کہ کرم میں فریقین کے تمام بنکرز گرا دیے گئے ہیں۔ ، اگلے مرحلے میں عوام کی جانب سے رضاکارانہ اسلحہ جمع کروایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اسحلہ جمع نہ کروانے والوں کےخلاف کارروائی ہوگی جب کہ ٹل پارا چنار روڈ پر محفوظ بنانے کیلئے 10چوکیاں بنائی جائیں گی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی کرم میں قیام امن کے لیے کیے جانے والے فیصلوں کے تحت بنکرز گرائے جاچکے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Hindi news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
فریقین
آئی جی خیبرپختونخوا
تمام بنکرز گرا دیے
بنکرز گرائے جاچکے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.