پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 15 ارب 25 کروڑ ڈالر
پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 15.25 ارب ڈالر تک پہنچ گئے
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 25 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 90 لاکھ ڈالر اضافے سے 10 ارب 21 کروڑ 40 لاکھ ڈالر ہوگئے۔ 9 مئی کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کے بعد مرکزی بینک کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی دوسری قسط کا انتظار ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جنگ جیسی صورتحال کے باوجود شرح تبادلہ معمول پر رہی، ڈالر 9 پیسے اضافے سے 281.06 روپے کا ہوگیا،۔ جو 30 اپریل کو 280.97 روپے تھا۔ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 15.251 ارب ڈالر ہیں،۔ جن میں سے 5.037 ارب ڈالر کمرشل بینکوں کے پاس ہیں۔ واضح رہے کہ مارچ کے مہینے میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
اسٹیٹ بینک آف پاکستان
اسٹیٹ بینک
مرکزی بینک
9 مئی کو عالمی مالیاتی فنڈ
پاکستان کے زرمبادلہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.