مودی کی مسلم دشمنی پورے بھارت میں آگ کی طرح پھیل گئی
پہلگام فالس فلیگ کے بعد مودی کی مسلم دشمنی میں شدت
مودی کی مسلم دشمنی پورے بھارت میں آگ کی طرح پھیلنے لگی پہلگامفالس فلیگ کے بعد مودی کی مسلم دشمنی پورے بھارت میں آگ کی طرح پھیلنے لگی ہے۔ ، “مذہب پوچھ کر مارا گیا” کا راگ الاپنے والی مودی سرکار کی زہریلی نفرت نے بھارت کو فرقہ واریت کی آگ میں جھونک دیا۔ ذرائع کے مطابق جعلی حملے کے بعد سے گودی میڈیا مذہب کی بنیاد پر بھارت کو فرقہ وارانہ حصوں میں بانٹنے میں پیش پیش ہے۔ ، مودی سرکار کی مسلم دشمنی نے بھارت میں مذہب و ذات کی بنیاد پر ظلم، قتل عام اور فسادات کو معمول بنا دیا۔ پہلگام فالس فلیگ کے بعد مسلمانوں پر تشدد، جبر اور خونریزی کی نئی داستانیں رقم کردی گئی ہیں۔ ، حال ہی میں ایک مسلمان خاندان شادی کی تقریب کے لیے دہرادون، اتراکھنڈ جا رہا تھا کہ راستے میں انتہا پسند ہندوتوا غنڈوں نے ان پر وحشیانہ حملہ کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
breaking news
Urdu News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.