رافیل کی تباہی: فرانسیسی کمپنی کے شیئرز گرگئے
رافیل کی تباہی کے بعد ڈیسالٹ ایوی ایشن کے حصص میں کمی
رافیل کی تباہی: فرانسیسی کمپنی کے شیئرز گرگئے پاک فضائیہ کے ہاتھوں بھارتی فضائیہ کے زیر استعمال رافیل طیارے گرائے جانے کے بعد جدید ترین لڑاکا طیارے بنانے والی فرانسیسی کمپنی کے شیئرز گر گئے۔ ڈیسالٹ ایوی ایشن کے شیئرز کی قدر میں 1.64 فیصد کمی آگئی ہے، واضح رہے کہ گزشتہ 5 روز کے دوران کمپنی کے شیئرز کی قدر میں 3.4 فیصد کا اضافہ ہوا تھا۔ یاد رہے کہ بھارت نے گزشتہ ماہ ہی فرانس کے ساتھ مزید 26 رافیل ایم جنگی طیاروں کی خریداری کا معاہدہ کیا تھا۔ دوسری جانب، پاک فضائیہ کے زیراستعمال طیارے بنانے والی چینی کمپنی چینگ ڈو ایئرکرافٹ کارپوریشن کے شیئرز میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ چینی طیارہ ساز کمپنی کے شیئرز 11.85 فیصد بڑھ گئے۔ واضح رہے کہ چینی کمپنی پاک فضائیہ کے زیراستعمال ’جے 10‘ اور ’جے ایف 17‘ تھنڈر طیارے بناتی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
epaper
epaper today
city news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
پاک فضائیہ
رافیل کی تباہی
ڈیسالٹ ایوی ایشن
چینی طیارہ ساز کمپنی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.