پانچ گھنٹوں میںپاک فوج نے بھارت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا

بھارت کی شکست: پانچ گھنٹوں میں پاک فوج نے دشمن کا غرور توڑ دیا

پانچ گھنٹوں میںپاک فوج نے بھارت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
بھارت کی جانب سے حالیہ جارحیت کے جواب میں پاک فوج نے بہترین و ناقابل شکست حکمت عملی اپنائی،۔
جس کے تحت پاکستان کو محض پانچ گھنٹوں میں فیصلہ کن برتری حاصل ہوئی، اور مسلح افواج نے بھارت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا۔
پاکستانی افواج دشمن کی عسکری قیادت سے نہ صرف ہر طرح سے بہرین پیشہورانہ مہارت رکھتی ہے بلکہ کئی محاذ پر اس سے برتر ہے۔
پاکستانی مسلح افواج نے صرف پانچ گھنٹوں میں دشمن کو ایسی کاری ضرب لگائی کہ بھارت کا جنگی غرور زمین بوس ہو گیا۔
، یہ کارروائیاں اعلیٰ تربیت، جدید ٹیکنالوجی، اور بروقت فیصلہ سازی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں