برطانوی حکومت کا امیگریشن قوانین سخت کرنے کا فیصلہ
برطانیہ امیگریشن قوانین سخت: کیئر اسٹارمر کا سرحدی کنٹرول کا عزم
برطانوی حکومت کا امیگریشن قوانین سخت کرنے کا فیصلہ برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے اعلان کیا ہے کہ ان کی حکومت نے امیگریشن قوانین کو سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ برطانیہ کی سرحدوں پر کنٹرول دوبارہ حاصل کیا جا سکے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق لیبر لیڈر کیئر اسٹارمر نے اعلان کیا کہ وہ ’کھلی سرحدوں کا تجربہ‘ ختم کر رہے ہیں۔ جس میں پچھلی کنزرویٹو حکومت کے تحت تقریباً 10 لاکھ افراد نے ہجرت ہوئی۔ ، جسے گزشتہ سال کے عام انتخابات میں ناکامی ہوئی تھی۔ حکومت کی امیگریشن وائٹ پیپر پالیسی دستاویز میں بیرون ملک مقیم (دیکھ بھال کرنے والے کارکنان) کو کم کرنے کے علاوہ شہریت کی اہلیت کے لیے ان افراد کو اب پانچ سال کے بجائے 10 سال تک بڑھانے کا منصوبہ شامل ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
برطانوی حکومت
بیرونِ ملک مقیم
برطانوی وزیر اعظم
کیئر اسٹارمر
امیگریشن قوانین سخت
امیگریشن وائٹ پیپر پالیسی
شہریت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.