پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات طے
آئی ایم ایف وفد کی غیر حاضری، پاکستان سے ورچوئل مذاکرات کا فیصلہ
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات طے اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد بجٹ تیاری کے سلسلے میں طے شدہ شیڈول کے مطابق پاکستان نہ پہنچ سکا۔ ، جس کے باعث مذاکرات اب ورچوئل (آن لائن) ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات رواں ہفتے ورچوئل (آن لائن) ہوں گے۔ جبکہ آئی ایم ایف کا وفد آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرنے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ حکومت پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ پر بات چیت کا آغاز کل سے ہونا تھا۔ ، تاہم اب ابتدائی مذاکرات ورچوئل فارمیٹ میں کیے جا رہے ہیں۔ ، ان مذاکرات میں پاکستان کی معاشی ٹیم بجٹ تجاویز آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر کرے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
latest news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
آئی ایم ایف
عالمی مالیاتی فنڈ
طے شدہ شیڈول
مذاکرات طے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.