ہم کبھی جنگ نہیں چاہتےپُرامن لوگ ہیں: گورنرپنجاب
گورنر پنجاب کا پیغام: ہم کبھی جنگ نہیں چاہتے، پُرامن لوگ ہیں
ہم کبھی جنگ نہیں چاہتےپُرامن لوگ ہیں: گورنرپنجاب گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کا کہنا ہے کہ آج پوری قوم یومِ تشکر منا رہی ہے، میں فوج کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے مزارِ اقبال کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے پاس وسائل ہم سے زیادہ ہیں۔ لیکن پھر بھی ایمان کی طاقت سے ہم نے شکست دی، ہم کبھی جنگ نہیں چاہتے ہم پُر امن لوگ ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ آج کا بڑا عظیم دن ہے اللّٰہ نے ایک بہت بڑی فتح دی۔ افواجِ پاکستان نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ #baithak #baithaknews #multan #qalat #Balochistan #Loralai #NewsUpdate #todaynews
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.