اینکر پرسن بلال نیازی اور ٹیم پر تجاوزات مافیا کا حملہ قابلِ مذمت (ملتان یونین آف جرنلسٹس )
بلال نیازی پر تجاوزات مافیا کا حملہ، ایم یو جے کی شدید مذمت
ملتان ( خصوصی رپورٹر) ملتان یونین آف جرنلسٹس نے روہی نیوز کے اینکر پرسن بلال نیازی اور ان کی ٹیم پر تجاوزات مافیا کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ذمہ داران کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ، ملتان یونین آف جرنلسٹس کے صدر ملک شہادت حسین ، جنرل سیکرٹری مظہر خان ، فنانس سیکرٹری سعید مکول سمیت دیگر عہدیداروں نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی جانب سے تجاوزات مافیا کے خلاف آپریشن کیا جا رہا ہے۔ ، روہی نیوز کے اینکر پرسن بلال نیازی اپنی ٹیم کے ہمراہ چودہ نمبر چونگی کے قریب تجاوزات مافیا کے خلاف آپریشن کی کوریج کر رہے تھے کہ اس دوران تجاوزات مافیا کی جانب سے اینکر پرسن بلال نیازی اور ان کی ٹیم پر حملہ کیا گیا۔ ، ایم یو جے کے عہدیداروں کا کہنا تھا کہ میڈیا ٹیم کو کوریج سے روکنا اور حملہ کرنا انتہائی افسوسناک واقعہ ہے، جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ، ایم یو جے کے عہدیداروں نے پولیس حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ حملہ میں ملوث تمام افراد کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
latest news
breaking news
بیٹھک نیوز
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
ملتان یونین آف جرنلسٹس
صدر ملک شہادت حسین
جنرل سیکرٹری مظہر خان
فنانس سیکرٹری سعید مکول
تبصرے
Please keep the discussion respectful.