تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، وزیر خزانہ
"تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس کم کرنے کی کوشش جاری: وزیر خزانہ"
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ دنیا پاکستان کی معاشی بہتری کا اعتراف کررہی ہے اور معاشی بہتری کی رفتار پر حیران ہے،تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس کم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہاکہ پنشن اصلاحات پر بھی کام کررہے ہیں۔ ، قرضوں میں ادائیگی کا بوجھ کم ہونے کی توقع ہے، دنیاپاکستان کےمائیکرواکنامک استحکام سےمطمئن ہے، حکومت طویل المدتی اصلاحات کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے کہاکہ تنخواہ دار طبقے کے لیے ٹیکس کم کرنے کی کوشش رہے ہیں، بجٹ صرف آمدن اور اخراجات کا نام نہیں اسٹریٹجی بنانا ہوگی۔ ، ہمیں معاشی محاذپربھی یکجہتی کی ضرورت ہے۔وزیر خزانہ نے کہاکہ دنیا پاکستان کی معاشی بہتری کا اعتراف کررہی ہے اور معاشی بہتری کی رفتار پر حیران ہے۔ جبکہ شرح سود میں نمایاں کمی کےمعیشت پرمثبت اثرات مرتب ہوئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وزیر خزانہ
شرح سود
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
معاشی بہتری
معاشی محاذ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.