"پی آئی اے کے شیئرز کی قیمت میں غیرمعمولی اضافہ، اسٹاک ایکسچینج حیران"
"نجکاری کی خبروں کے بعد پی آئی اے شیئرز کی قیمت میں زبردست اضافہ"
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے شیئرز کی قیمت میں غیرمعمولی اضافہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے کلاس بی شیئرز کی قیمت میں ایک ماہ کے دوران 18 ہزار روپے کا غیر معمولی اضافہ دیکھا گیا۔ ، قیمت 4 ہزار روپے سے بڑھ کر 22 ہزار روپے تک پہنچ گئی۔ شیئرز میں غیرمعمولی تبدیلی پر اسٹاک ایکسچینج انتظامیہ نے جواب طلب کرلیا۔ قومی ایئر لائن پی آئی اے کی نجکاری کا معاملے میں اہم خبر سامنے آئی ہے،۔ پی آئی اے کے کلاس بی شیئرز میں اچانک غیر معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ، ایک ماہ کے دوران پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کلاس بی شیئرز میں 18 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اور اس کے فی شیئر کی قیمت 22 ہزار روپے سے تجاوز کر گئی ہے۔ پی آئی اے کلاس بی شیئرز کی قیمت میں غیرمعمولی تبدیلی پر اسٹاک ایکسچینج انتظامیہ نے جواب طلب کرلیا۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے اپنے جوابی مراسلے میں اسٹاک ایکسچینج کو کہا ہے کہ ہم کسی ایسے معاملے یا پیشرفت سے واقف نہیں۔ ، اس ضمن میں ہمارے پاس کوئی تفصیلات دستیاب نہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
پی آئی اے
اسٹاک ایکسچینج
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز
نجکاری کا معاملے
فی شیئر کی قیمت 22 ہزار روپے
پی آئی اے کلاس بی شیئرز کی قیمت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.