"پاک بھارت کشیدگی میں چینی ہتھیاروں کی افادیت ثابت، وکٹر گاؤ"
پاک بھارت کشیدگی کے دوران چینی ہتھیاروں کی افادیت ثابت ہوئی، وکٹر گاؤ
سینٹر فار چائنا اینڈ گلوبلائزیشن کے نائب صدر پروفیسر وکٹر گاؤ نے واضح کیا ہے ہے کہ چین کسی ملک کو اجازت نہیں دیگا ۔ کہ وہ پاکستان کو دھمکائے اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی کرے۔ پاک بھارت کشیدگی کے دوران چینی ہتھیاروں کی افادیت ثابت ہوئی، امریکا اور یورپ کو پیغام گیا ہے کہ چین کے ساتھ پنگا مت لیں۔ سینٹر فار چائنا اینڈ گلوبلائزیشن کے نائب صدر پروفیسر وکٹر گاؤ نے ترک میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ چین کسی ملک کو اجازت نہیں دیگا۔ کہ وہ پاکستان کو دھمکائے اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی کرے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ملک بھائیوں کی طرح ہیں، چین دنیا کو بتا دے گا کہ پاکستان اور چین کی دوستی لازوال ہے۔ وکٹر گاؤ نے مزید کہا کہ پاک بھارت کشیدگی سے چینی ہتھیاروں کی پائیداری ثابت ہوئی۔ ، جے 10 سی طیارے کا یورپی اور روسی طیاروں کو مار گرانا دنیا کیلئے ویک اپ کال ہے،۔ امریکا اور یورپ کو پیغام گیا ہے کہ چین کے ساتھ پنگا مت لیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
پاک بھارت کشیدگی
وکٹر گاؤ
سینٹر فار چائنا اینڈ گلوبلائزیشن
چینی ہتھیاروں
امریکا اور یورپ
ترک میڈیا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.