ملک حسنین بوسن کے قتل پر علی حیدر گیلانی کا ردعمل: ملزمان کو سخت سزا دی جائے
ملک حسنین بوسن کے قتل پر علی حیدر گیلانی کا شدید ردعمل، پولیس سے فوری کارروائی کا مطالبہ
ملتان( خصوصی رپورٹر )پیپلز پارٹی کے رہنما اور چیئرمین پبلک اکاؤنٹ کمیٹی پنجاب سید علی حیدر گیلانی نے ملک حسنین بوسن کے قتل پر گہرے رنج و تشویش کا اظہار کیا۔ان کا کہنا تھا کہ رنج و غم کی اس مشکل گھڑی میں تمام ہمدردیاں سوگواران کیساتھ ہیں۔ ملک حسنین بوسن کا بیہمانہ قتل انتہائی تشوشناک ہے، رنج و غم کی اس مشکل گھڑی میں تمام ہمدردیاں سوگواران کیساتھ ہیں۔انہوں نے کہا کہ پولیس انتظامیہ اور ایجنسیوں کو جلد از جلد کھوج لگا کر ملزمان کو سامنے لانا چاہئے۔ تاکہ ملزمان کو کڑی سزا مل سکے، ۔ پولیس انتظامیہ اور ایجنسیوں کو جلد از جلد کھوج لگا کر ملزمان کو سامنے لانا چاہئے تاکہ ملزمان کو کڑی سزا مل سکے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.