ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 54 روپے 60 پیسے سستا ہوگیا
اوگرا کا اعلان: ایل پی جی کی قیمت میں کمی، نئی قیمتیں جاری
ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 54 روپے 60 پیسے سستا ہوگیا اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کی قیمت میں کمی کردی ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جون سے ایل پی جی سستی کر دی گئی ہے۔ ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 54 روپے 60 پیسے سستا ہوگیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کے 11.8 کلو کےگھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2838 روپے 31 پیسے مقرر کی گئی ہے۔ فی کلو ایل پی جی 4 روپے 63 پیسے سستی کی گئی ہے۔ جس کے بعد فی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت 240 روپے 53 پیسے مقررکی گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
fox news Ukraine
fox news
abc news
نوٹیفکیشن
اوگرا
ایل پی جی
گھریلو سلنڈر 54 روپے 60 پیسے سستا
مائع پیٹرولیم گیس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.