قانونی انتباہ: قربانی کی کھالیں کالعدم تنظیموں کو نہ دیں
قربانی کی کھالیں کالعدم تنظیموں کو دینے سے اجتناب کیا جائے: محکمہ داخلہ پنجاب
محکمہ داخلہ پنجاب نے عیدالاضحیٰ کے پیش نظر اہم اقدام کرتے ہوئے کالعدم تنظیموں اور ان کے ذیلی اداروں کی تفصیلی فہرست جاری کر دی ہے۔ اور کہا ہے کہ شہری قربانی کی کھالیں کالعدم تنظیموں کو دینے سے اجتناب کریں۔ ترجمان محکمہ داخلہ نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ قربانی کی کھالیں ہرگز کالعدم تنظیموں یا ان کے ذیلی اداروں کو نہ دیں۔ ، کیونکہ انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 کے تحت ایسی تنظیموں کو کسی قسم کی مالی یا مادی معاونت فراہم کرنا قابلِ سزا جرم ہے۔ ترجمان نے واضح کیا کہ دہشتگردی اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث عناصر کو کسی قسم کی امداد دینا نہ صرف قومی سلامتی کیلئے خطرناک ہے ۔ بلکہ یہ شہریوں کو قانونی گرفت میں بھی لا سکتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
محکمہ داخلہ پنجاب
دہشتگردی
ترجمان
قربانی کی کھالیں
ترجمان محکمہ داخلہ
لعدم تنظیموں
مادی معاونت فراہم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.