پاکستان کا دوٹوک موقف: بھارت دھمکیوں سے مقاصد حاصل نہیں کرسکتا
دفتر خارجہ: بھارت دھمکیوں سے مقاصد حاصل نہیں کرسکتا، گمراہ کن بیانیے مسترد
بھارت دھمکیوں، گمراہ کن بیانیوں اور طاقت کے استعمال سے اپنے مقاصد حاصل نہیں کرسکتا، پاکستان پاکستان نے بھارتی قیادت کے پاکستان مخالف اشتعال انگیز بیانات کو خطرناک ذہنیت کی عکاسی قرار دیا ہے،۔ ترجمان دفتر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ بھارت کا پاکستان کو عدم استحکام کا ذمے دار ٹھہرانا حقائق کے منافی ہے،۔ بھارت دھمکیوں، گمراہ کن بیانیوں اور طاقت کے استعمال سے اپنے مقاصد حاصل کر نہیں سکتا۔ بھارتی قیادت کی جانب سے حالیہ دنوں میں بالخصوص بہار میں دیے گئے اشتعال انگیز بیانات اور 29 مئی 2025 کو بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کی طرف سے دیے گئے۔ ریمارکس کے بارے میں میڈیا کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے کہا کہ بھارتی قیادت کے حالیہ بیانات ایک نہایت تشویشناک ذہنیت کی عکاسی کرتے ہیں۔ جو امن کے بجائے دشمنی کو ترجیح دیتی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
ترجمان دفتر خارجہ
بھارتی قیادت
ترجمان شفقت علی خان
اشتعال انگیز بیانات
بھارت دھمکیوں،
خطرناک ذہنیت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.