سمبڑیال ضمنی الیکشن میں مریم نواز کی خدمت کی سیاست کو ووٹ ملا: عظمیٰ بخاری
سمبڑیال الیکشن میں مریم نواز کی خدمت کی سیاست کی فتح
سمبڑیال ضمنی الیکشن میں مریم نواز کی خدمت کی سیاست کو ووٹ ملا: عظمیٰ بخاری وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عوام نے سمبڑیال کے ضمنی الیکشن میں وزیراعلیٰ مریم نواز کی خدمت کی سیاست کو ووٹ دیا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ سمبڑیال، پنجاب اور پورے پاکستان کے عوام کو مبارکباد پیش کرتی ہوں، کل گالی گلوچ، فتنہ فساد کا بیانیہ مسترد ہو گیا۔ عوام نے تخریب کاروں کے بیانیے کو مسترد کیا ہے۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ میری پریس کانفرنس سے پہلے ایک رونے دھونے کا پروگرام ہوا ہے۔ ، سلمان اکرم راجہ ایک معزز وکیل، ایک پارٹی کے سیکرٹری جنرل ہیں، پہلے بھی یہ باہر نکلنے کی کال پر گاڑی میں بیٹھ کر ویڈیو بناتے رہے۔ ، مریدکے الیکشن میں بھی ن لیگ نے واضح برتری حاصل کی تھی، پچھلی بار سمبڑیال کی یہ سیٹ 10 ہزار کی برتری سے جیتی گئی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
عظمیٰ بخاری
مبارکباد
پریس کانفرنس
ن لیگ
سلمان اکرم راجہ
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری
وزیراعلیٰ مریم نواز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.