امریکا میں پاکستانی وفد بھارت کا چہرہ بے نقاب کرے گا
بھارت کا چہرہ بے نقاب کرنے کیلئے پاکستانی وفد آج امریکا میں اہم ملاقاتوں کا آغاز کرے گا
بھارت کے حملوں سے شہریوں کی اموات اور مودی سرکار کی آبی جارحیت سے امریکا اور اقوام متحدہ کو آگاہ کرنے کے لیے پاکستان کا 9 رکنی وفد آج سے اہم ملاقاتوں کا آغاز کرے گا ۔9 رکنی وفد کی قیادت پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو کر رہے ہیں- جو پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان کے ساتھ ہفتے کو نیویارک پہنچے تھے۔ جبکہ وفد کے دیگر 7 اراکین حنا ربانی کھر، جلیل عباس جیلانی، مصدق ملک، خرم دستگیر خان، فیصل سبزواری، بشریٰ انجم بٹ اور تہمینہ جنجوعہ اتوار کو نیویارک پہنچ گئے ہیں۔ وفد پیر کی صبح اہم ملاقاتوں کا آغاز کرےگا۔ سب سے پہلے اس وفد کی ملاقات اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو کونگ سے ہوگی۔ یہ ملاقات پاکستان مشن نیویارک میں ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
پیپلزپارٹی
رہنما شیری رحمان
سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو
چین کے مستقل مندوب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.