بانی پی ٹی آئی کا پولی گرافک ٹیسٹ سے انکار، پولیس ٹیم خالی واپس
بانی پی ٹی آئی نے ایک بار پھر پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار کر دیا
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ایک بار پھر پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار کر دیا۔ پیر کے روز لاہور پولیس کی خصوصی ٹیم 9 مئی مقدمات کی تفتیش کے سلسلے میں عدالتی حکم پر ٹیسٹ کرانے کے لیے اڈیالہ جیل پہنچی تھی۔ لیکن بانی پی ٹی آئی کے پیش نہ ہونے کے باعث فوٹوگرامیٹک اور وائس میچنگ ٹیسٹ بھی نہ کر سکی۔ ٹیم ڈی ایس پی آصف جاوید کی سربراہی میں دوپہر 12:45 بجے اڈیالہ جیل پہنچی تھی جس میں پنجاب فرانزک کے ماہرین بھی شامل تھے۔ تاہم بانی پی ٹی آئی کے تعاون نہ کرنے پر ٹیم 4 گھنٹے انتظار کے بعد واپس روانہ ہو گئی۔ یہ چوتھی مرتبہ ہے جب بانی پی ٹی آئی نے لاہور پولیس کی ٹیم کو ٹیسٹ کرانے سے انکار کیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
بانی پی ٹی آئی
بانی پاکستان تحریک انصاف
ٹیم ڈی ایس پی آصف جاوید
تبصرے
Please keep the discussion respectful.