ملیر جیل سے فرار قیدیوں کا معاملہ:آئی جی جیل خانہ جات ،ڈی آئی جی ،جیل سپرنٹنڈنٹ معطل
سندھ حکومت کا ایکشن: ملیر جیل سے فرار قیدیوں کا معاملہ، افسران معطل
سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ آئی جی جیل خانہ جات کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ،ڈی آئی جی جیل خانہ جات،جیل سپرنٹنڈنٹ کو بھی معطل کردیا گیا۔شرجیل میمن نے کہا کہ سپرنٹنڈنٹ ملیر جیل کو بھی معطل کر دیا گیا۔ ،آج ہی نیا آئی جی جیل لگایا جائے گا ۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ معاملے کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ ،ملیر جیل سے فرار قیدی چھوٹی موٹی چوری یا منشیات کے عادی تھے،پولیس بھرپور کارروائی کر کے مفرور قیدیوں کو گرفتار کریگی۔ انڈرٹرائل،چھوٹے جرائم کے ملزم کو ڈسٹرکٹ جیل میں رکھا جاتا ہے۔ ،واپس نہ آنے والے قیدیوں کو7سال قید ہوسکتی ہے، 24گھنٹے میں واپس آنیوالے قیدیوں کیخلاف کارروائی نہیں ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
شرجیل میمن
ملیر جیل
ڈی آئی جی ،جیل سپرنٹنڈنٹ معطل
سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن
آئی جی
سپرنٹنڈنٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.