بھارت کیساتھ جنگ میں اپنی صلاحیتیں استعمال کیں، کوئی بیرونی مدد نہیں ملی، جنرل ساحر شمشاد
پاکستان کی دفاعی صلاحیتیں مکمل طور پر خودانحصار: جنرل شمشاد
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (سی جے سی ایس سی) جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ 96 گھنٹوں پر مشتمل حالیہ تنازع کے دوران پاکستان نے مکمل طور پر اپنی اندرونی صلاحیتوں پر انحصار کیا، کسی بھی بیرونی مدد کی ضرورت محسوس نہیں کی گئی اور نہ ہی کوئی مدد حاصل کی گئی۔ برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ کو انٹرویو میں جنرل شمشاد نے ان اطلاعات کو مسترد کر دیا کہ دوست ممالک، چین نے سیٹلائٹ انٹیلیجنس سمیت کوئی خارجی معاونت فراہم کی۔ انہوں نے کہا کہ جو سازوسامان ہم نے استعمال کیا، وہ یا تو ملک میں تیار کیا گیا تھا یا پہلے سے حاصل شدہ تھا۔ لیکن ریئل ٹائم میں جو کچھ استعمال ہوا، وہ صرف پاکستان کی اپنی صلاحیت تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
برطانوی نشریاتی ادارے
جنرل ساحر شمشاد
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی
سی جے سی ایس سی
جنرل شمشاد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.