عید پر موسم کا بڑا سرپرائز، آندھی، بارش اور بجلی، ہر طرف ہنگامی الرٹ جاری
عید پر بارش کا الرٹ، پی ڈی ایم اے کا ہنگامی انتباہ جاری
صوبہ پنجاب کے مختلف علاقوں میں 2 جون سے 5 جون تک آندھی، گرد آلود ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے۔ پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) نے موسمیاتی ایمرجنسی الرٹ جاری کر دیا ہے، شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی سختی سے ہدایت کی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، منڈی بہاؤالدین، گجرات، جہلم اور گوجرانوالہ میں تیز آندھی اور بارش متوقع ہے۔ 2 سے 4 جون کے دوران لاہور، قصور، سیالکوٹ، نارووال، اوکاڑہ، فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، خوشاب، سرگودھا اور میانوالی میں بھی موسلا دھار بارشیں ہو سکتی ہیں۔ جنوبی پنجاب بھی اس سسٹم کی لپیٹ میں آ سکتا ہے، جہاں ملتان، ڈیرہ غازی خان، بہاولپور اور بہاولنگر میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
news headlines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
جنوبی پنجاب
گرج چمک
بارشوں کا امکان
صوبہ پنجاب
ہنگامی الرٹ جاری
پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی
سسٹم کی لپیٹ
تیز آندھی
بارش متوقع
سختی سے ہدایت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.