ترقیاتی منصوبوں پر چھری چل گئی، وفاقی حکومت نے 100 ارب روپے کم کر دیے
ترقیاتی بجٹ میں کمی: مالی سال 2025-26 کے لیے حکومتی فیصلہ
وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2025-26 کے لیے ترقیاتی بجٹ میں 100 ارب روپے کی واضح کمی کی تجویز دے دی ہے۔ سرکاری دستاویزات کی بنیاد پر یہ تفصیلات حاصل کی ہیں، جن کے مطابق مختلف اہم شعبوں میں فنڈز میں کٹوتیاں جبکہ چند مخصوص سیکٹرز میں اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔ دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال کے لیے وفاقی ترقیاتی پروگرام (PSDP) کا مجوزہ حجم 1,000 ارب روپے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے، ۔ جو کہ رواں مالی سال 2024-25 کے نظرثانی شدہ حجم 1,100 ارب روپے سے 100 ارب روپے کم ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ مالی سال کے آغاز میں پی ایس ڈی پی کا اصل حجم 1,400 ارب روپے تھا، جسے سال کے دوران کم کر کے 1,100 ارب روپے کر دیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Current Affairs
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وفاقی حکومت
ترقیاتی منصوبوں
دستاویز
اہم شعبوں
کمی کی تجویز
چند مخصوص سیکٹرز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.