ترکیہ میں 5.8 شدت کے زلزلے نے سب کچھ ہلا کر رکھ دیا، درجنوں افراد زخمی
ترکیہ زلزلہ 5.8 شدت: مارمارس میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ
ترکیہ میں 5.8 شدت کے زلزلے نے سب کچھ ہلا کر رکھ دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ کے جنوب مغربی علاقے مارمارس میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ترکیہ میں آنے والے زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں لوگ اپنے گھروں سے باہر نکل کر محفوظ پناہ ڈھونڈنے لگے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں ایک 14 سالہ لڑکی اور 70 کے قریب لوگ زخمی ہوئے۔ ترکیہ کے وزیر داخلہ نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ کچھ افراد نے اپنی زندگی بچانے کیلئے اونچائی سے چھانگ لگائی ہے ۔ جس وجہ سے بھی وہ زخمی ہوئے ہیں تاہم کسی بھی رہائشی علاقے میں عمارتوں کے تباہ ہونے کی کوئی اطلاعات تاحال سامنے نہیں آئی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
غیر ملکی میڈیا
میڈیا رپورٹس
جھٹکے محسوس
ترکیہ
خوف و ہراس پھیل گیا
رہائشی علاقے
زندگی بچانے
70 کے قریب لوگ زخمی
14 سالہ لڑکی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.