محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال
محسن نقوی مولانا فضل الرحمان ملاقات: پاک بھارت کشیدگی پر گفتگو
محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی سربراہ جے یو آئی کی رہائش گاہ پہنچے اور مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔ جس میں ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں پاک بھارت کشیدگی کے بعد خطے کی موجودہ صورتحال پر بھی بات چیت ہوئی۔ محسن نقوی نے مولانا فضل الرحمان کی خیریت دریافت کی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news
abc news
google news
سربراہ جے یو آئی
محسن نقوی
وزیر داخلہ محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.